مشاعرہ

207 Views

سیکنڈری سکول شعبہ اردو کی عمدہ کاوش۔۔۔۔ مشاعرہ۔ جس میں طلبہ نے مشہور شعرا اقبال, احمد فراز, فیضں احمدفیضں، ادا جعفری، نوشی گیلانی, فہمیدہ ریاض, پروین شاکر, غالب اور زہرہ نگاہ کے کلام کو انھی کے انداز میں پیش کیا۔مشاعرہ ھفتہ اردو کی سرگرمیوں کا تسلسل تھا