HAFTA URDU session 2025-26

0 View

ردو ہے جس کا نام ہم جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے​
بیکن ہاؤس اسکول سسٹم ارلی ائیرز اینڈ گرلز کیمپس آفیسرز کالونی ملتان میں اردو زبان کے فروغ کے لیے ہفتہ اُردو منایا جا رہا ہے۔ بدھ 5 نومبر 2025 کو اردو ادب سے متعلق پروگرام منعقد کیا گیا جس میں جماعت چہارم تا ہشتم کی طالبات نے اردو نظم گوئی، ڈرامہ، ٹیبلو اور مشا عرہ جیسی مُختلف سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا۔