بیکن ہاؤس اسکول سسٹم ارلی ایئرز اینڈ گرلز کیمپس آفیسرز کالونی ملتان میں جماعت کےجی کے طلبہ و طالبات نے ریڈر ‘
‘ کے آغاز پر شیر کی شادی منائی جس میں بچوں نے پرجوش شرکت کی۔ بچوں کے رنگین کپڑوں اور روائتی رسومات نے اس تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ آئیے اس تقریب کے کچھ مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہیں
شیر کی شادی
28 Views