بیکن ہاؤس اسکول سسٹم ارلی ائیرز اینڈ گرلز کیمپس میں کلسٹر سی 13 کے مابین جماعتِ ہشتم کے لیے “
منعقد ہوا۔ اس کا مقصد طلبہ میں اظہارِ خیال، درست تلفظ اور اعتمادِ بیان کو فروغ دینا تھا۔ مقابلے کا آغاز تلاوتِ قرآنِ مجید سے ہوا۔ طلبہ نے مختلف موضوعات پر پُراثر سنجیدہ اور مزاحیہ تقاریر پیش کیں۔ جنہیں سامعین نے بے حد سراہا۔
منصفین نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کامیاب طلبہ کو انعامات سے نوازا۔ یہ مقابلہ طلبہ کے لیے ایک مفید اور یادگار تجربہ ثابت ہوا جس سے ان میں اردو زبان سے محبت اور اعتماد میں اضافہ ہوا۔