اردو ہماری قومی زبان ہے۔ بیکن ہاؤس سکول سسٹم کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ اردو کے فروغ میں پیش پیش رہے۔ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر سال ہفتہ اردو کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ بیکن ہاؤس مین کیمپس میں بہت سی سرگرمیاں کروائی گئیں۔ سالانہ ہفتہ اردو میں مقابلہ خوشخطی، قرطاس شعر، شرح شعر، مشاعرہ، یوم اقبال، تقریری مقابلہ ، مباحثہ شامل ہیں۔طلبا کا جوش و ولولہ ان سرگرمیوں میں قابلِ دید تھا۔
Urdu Week Activities
320 Views