جماعت دوم کے طلباء طلبات میں معلومات عامہ سے دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے آن لائن ذہنی آزمائش مقابلہ کا ہوٹ کے ذریعے منعقد کروایا گیا ہے جس میں طلباء طلبات نے بھرپور انداز سے شرکت کی۔ اور خوب دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آن لائن کوئز مکمل کیے