بیکن ہاوس اسکول سسٹم پی کو روڈ بواٸز کیمپس کی جانب سےمیں پروگرام ” یہ کس بہشت شماٸل کی آمد آمد ہے“ منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد اردو ادب کے درخشاں ستاروں کو خراج تحسین پش کرنا تھا ۔بیکن ہاوس والٹن کیمپس کے جماعت ہفتم کےطلبا نے اردو ڈرامہ کےنامور کردار مسڑ جیدی کا خا کہ پیش کیااور اس مقابلے میں حا ضرین کی داد وصول کرتے ہوۓ دوٸم پوزیشن حا صل کی ۔ اسکول کی جانب سے اس خاکہ کے شرکا میں کپ اور اسناد تقسیم کی گٸیں۔