انٹر برانچ مقابلہ خود کلامی

250 Views

بچوں میں اردو زبان کے فروغ اور دلچسپی کو بڑھانے کے لئے انٹر برانچ مقابلہ خود کلامی ( ایل ایم اے ۸۲) میں منعقد کیا گیا۔ مختلف برانچز کے طلباٗ نے اس مقابلے میں بھر پور انداز میں شرکت کی۔ والٹن کیمپس سے رانا عبد المیعز ( جماعت اول وائیٹ ) سے بہترین پوزیشن کے حقدار قرار پائے۔۔